افطار کرانے کے فضائل

افطار کرانے کے فضائل

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا! جس نے حلال کھانے پینے سے کسی مسلمان کو افطار کروایا فرشتے ماہِ رمضان کے اوقات میں اس کے لئے مغفرت کی دعا کرتے ہیں اور جبریل علیہ السلام اس کے لئے شبِ قدر میں بخشش کی دعا کرتے ہیں۔

 دوسری جگہ پہ فرمایا جو روزہ دار کو پانی پلاۓگااللہ پاک اسکو میرے حوض سے پلاۓ گا جنت میں داخل ہونے تک پیاسا نہ ہوگا۔
جب گرمئ حشر ہوں زوروں پر, اس وقت تمنا ہے سرور 
ہم پیاس کے ماروں کو کوثر, کے جام پہ جام پلاتا رہے



ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی