دورد پاک پڑھنے کی فضیلت

 شفاعت کی بشارت

دورد پاک پڑھنے کی فضیلت
دورد پاک پڑھنے کی فضیلت


حضرت ابودرداء "رضی اللہ عنہ" ارشاد فرماتے ہیں کہ حضورِ اکرم نورِ مجسم شافع محشر ﷺ نے ارشاد فرمایا! جو شخص مجھ پر صبح و شام مجھ پر دس دس مرتبہ درود پڑھے گا بروز قیامت اسے میری شفاعت پہنچ کر رہے گی۔

اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی اٰلہ و اصحابہ  و اہلبیتہ و ازواجہ و علماء امتہ و صلحاء ملتہ وبارک وسلم 

تسلیما کثیرا





ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی